Features Herbal Pharmacopeia Pro
ایک منفرد کاوش۔قانون مفرد اعضاء کے فارماکوپیا کے نسخہ جات کے صحیح اوزان، مقدارِ خوراک، دوا سے مطلوبہ فوائد کی معلومات اور قانونِ مفرد اعضاء کے نسخہ جات کی تیاری اور اس کے استعمال کے متعلق نہایت آسان معلومات اور ہدایات دی گئی ہیں۔ 1.
ایک ایسی موبائل اپلیکیشن جس میں مکمل فارماکوپیا (طب یونانی و قانون مفرد اعضاء) موجود ہے۔2.
تمام نسخہ جات تلاش کیے جا سکتے ہیں۔ ا۔ یعنی اگر کسی نسخہ کو فارماکوپیا میں تلاش کرنا ہو تو صرف ایک لفظ سے تلاش کرسکتے ہیں۔ب۔ اگر کسی خاص جز والے نسخہ جات کو تلاش کرنا تو بھی ایک کلک سے وہ تمام نسخہ جات جن میں وہ جز شامل ہے سامنے آ جاتے ہیں۔3.
تمام نسخہ جات کو خاص نمبرز دیے گے ہیں۔ جن سے اطبا؍ حضرات آپس میں ایک نمبر بتا کر نسخہ شئیر کر سکتے ہیں۔
Secure & Private
Your data is protected with industry-leading security protocols.
24/7 Support
Our dedicated support team is always ready to help you.
Personalization
Customize the app to match your preferences and workflow.
See the Herbal Pharmacopeia Pro in Action
Get the App Today
Available for Android 8.0 and above